لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف  علاقوں میں آج بارش کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر)تاہم لاہور،راولپنڈی، اٹک،چکوال، جہلم ،مری ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد، سیالکوٹ، بھکر اور لیہ میں آندھی / گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ، اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کے علاوہ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے ،اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ آ ند ھی /گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں