چین کی کین سائنو ویکسین پاکستان میں بننا شروع:اسد عمر

چین کی کین سائنو ویکسین پاکستان میں بننا شروع:اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ خام مال سے چین کی کین سائنو ویکسین پاکستان کے قومی ادارہ صحت میں بننا شروع ہو گئی ہے

اسلام آباد (اے پی پی)مئی کے آخر تک ویکسین استعمال کیلئے دستیاب ہوگی۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری کیلئے گزشتہ ماہ پلانٹ لگایا گیا تھا، خصوصی تربیت یافتہ ٹیم ویکسین کی تیاری میں حصہ لے رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں