پاکستان کا لوگو تبدیل کر کے سائنس و تعلیم کی علامت لگانی چاہیے :فواد

پاکستان کا لوگو تبدیل کر کے سائنس  و تعلیم کی علامت لگانی چاہیے :فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے حکومت پاکستا ن کا لوگو تبدیل کرنے کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد(دنیا نیوز ) فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کے پودے کی تصویر تبدیل کرنی چاہیے ،پٹ سن اور چائے کے پودے کی جگہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور تعلیم کی علامت لگانی چاہیے ، گرافک ڈیزائنرز مجھے اپنی تجاویز بھیجیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں