وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمدنورمسکانزئی کی مدت میں ایک سال توسیع

وفاقی شرعی عدالت کے  چیف جسٹس محمدنورمسکانزئی  کی مدت میں ایک سال توسیع

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وفا قی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال کی تو سیع کر دی،وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وفا قی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال کی تو سیع کر دی،وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،وفا قی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی مدت ملازمت میں اضافہ 15 مئی سے ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں