جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی:فواد

جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام  کرنا کہاں کی عقلمندی:فواد

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے لہذا چاند کا آج نظر آنا ممکن ہی نہیں

اسلام آباد(اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے لہذا چاند کا آج نظر آنا ممکن ہی نہیں،جن حضرات نے عید سعودی عرب کے ساتھ منانی ہے یہ ان کا آپشن ہے لیکن جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہوگی، سیدھا کہیں عید افغانستان یا سعودی عرب کے ساتھ منانی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں