مدرسے میں طالب علم سے زیادتی ، ویڈیو اصلی ثابت

مدرسے میں طالب علم سے  زیادتی ، ویڈیو اصلی ثابت

مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت، فرانزک سائنس لیباٹری رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (خبر نگا رسے )مدرسہ میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو اصلی ثابت، فرانزک سائنس لیباٹری رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی،ویڈیو میں موجود افراد کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں،وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہیں ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں