صدر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر زکا دورہ

 صدر عارف علوی کا آئی ایس آئی  ہیڈکوارٹر زکا دورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا

اسلام آباد (اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال ، سائبر سکیورٹی پر بھی بریفنگ دی گئی ۔صدر نے قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کی تعریف کی اور ان کی پیشہ ورا نہ تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں