شیخ رشید کا منڈی میں بھائو تائو، 5لاکھ 60ہزار روپے میں 3اونٹ خرید لئے

شیخ رشید کا منڈی میں بھائو تائو، 5لاکھ  60ہزار روپے میں 3اونٹ خرید لئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے سلسلے میں قربانی کے جانور خرید نے کیلئے اسلام آباد کی مویشی منڈی پہنچے

لاہور(سیاسی رپورٹرسے ) شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھائو تائو کیا اور بالآخر پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں تین اونٹ خرید لئے ،شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریدار ی کرتے ہیں اس بار وہ اونٹوں کی قربانی دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں