پاک ایران مال بردار ریل سروس بحال

پاک ایران مال بردار  ریل سروس بحال

چاغی میں سیلابی ریلوں سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کرکے دس روز بعد پاک ایران مال بردار ریل سروس بحال کردی گئی

چاغی (اے پی پی)چاغی میں سیلابی ریلوں سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کرکے دس روز بعد پاک ایران مال بردار ریل سروس بحال کردی گئی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں