اپوزیشن کے تابوت میں ایک اور کیل

 اپوزیشن کے تابوت میں ایک اور کیل

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے کہا کہ کشمیر کے انتخابی نتائج نے اپوزیشن کی مقبولیت کے تابوت میں ایک اور کیل ٹھونک دی

راولپنڈی ،لاہور (نیوز رپورٹر، سیاسی رپورٹر سے )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے کہا کہ کشمیر کے انتخابی نتائج نے اپوزیشن کی مقبولیت کے تابوت میں ایک اور کیل ٹھونک دی،اپوزیشن آئندہ انتخابات کے بعد بھی ایسے ہی رونے روتی رہے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے موروثی سیاست کے سپوتوں کو ایک بار پھر ان کی اوقات یاد دلا دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں