کینٹ بورڈز الیکشن:فافن کے 74 مرد،46 خواتین مشاہدہ کرینگے

کینٹ بورڈز الیکشن:فافن کے 74  مرد،46 خواتین مشاہدہ کرینگے

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) آج ہونیوالے کنٹونمنٹ بورڈ زکے مقامی حکومتوں کے انتخاب کا مشاہدہ کرے گا

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)مشاہدہ کاروں کو الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت مشاہدہ کاری کی باضابطہ تربیت دی گئی ہے ۔فافن نے ملک بھر کے 39 کنٹونمنٹس بورڈز کے لیے 74مرد،46 خواتین مشاہدہ کاروں کو متعین کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں