پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج  موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر، نیوز ایجنسیاں ) تاہم مری ، را و لپنڈی، جہلم، چکوال، گو جر ا نو الہ، لا ہور سیا لکوٹ، نا رووال میں شام،رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں دن کے او قات میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین،ٹھٹھہ اورمٹھی میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں