2سیشن ججز کی خدمات حکومت پنجاب،ایک وفاق کے سپرد

2سیشن ججز کی خدمات حکومت  پنجاب،ایک وفاق کے سپرد

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات حکومت پنجاب اور ایک کی وفاق کے سپرد کر دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر)نوٹیفکیشن کے مطابق صادق مسعود صابر کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ 2 ملتان اورزاہد غزنوی کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال تعینات کیا جائیگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق رائے محمد ایوب کو جج سپیشل کورٹ کسٹم ٹیکسیشن اینڈ اینٹی سمگلنگ تعینات کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں