لیاقت آباد:مسلح شخص کی خاتون سے بیٹی کے سامنے زیادتی

لیاقت آباد:مسلح شخص کی خاتون  سے بیٹی کے سامنے زیادتی

لیاقت آباد کے علاقے میں ملزم کی خاتون سے زیادتی اور بیٹی سے زیادتی کی کوشش،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

لاہور(خبر نگار سے ) لیاقت آباد کے علاقے میں ملزم عبدالرزاق نے قحبہ خانے میں نہ جانے پر پہلے سمیرا کو اسکی بیٹی کے سامنے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایااور اسکے بعد سمیر ا کی 13 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر لیاقت آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں