سسٹم اپ گریڈیشن نادراسروسز6گھنٹے تک معطل

سسٹم اپ گریڈیشن  نادراسروسز6گھنٹے تک معطل

نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات 2سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہیں جو اب بحال کردی گئی ہیں

اسلام آباد(نامہ نگار) ترجمان نادرا نے اپنے بیان میں کہا نادرا سسٹم اب مکمل طور پر کام کررہا ہے تاہم 25 ستمبر کو رات 10 سے 26 ستمبر کی صبح 8 بجے تک نادرا سروسز بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن معطل رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں