وفاقی کابینہ کا اجلاس 21ستمبر کو طلب افغان صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی

وفاقی کابینہ کا اجلاس 21ستمبر کو طلب  افغان صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی کابینہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ کی منسوخی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں