بلوچستان:تعلیمی اداروں میں 15 دسمبر سے 28فروری تک چھٹیاں

بلوچستان:تعلیمی اداروں میں 15 دسمبر سے 28فروری تک چھٹیاں

بلوچستان حکومت نے 15 دسمبر سے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (دنیا نیوز )صوبائی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سکول 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رہیں گے ،صوبہ بھر میں سرد مقامات پر واقع سکولوں کو بند کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں