فضل الرحمن کا شیخ رشید کو فون بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

فضل الرحمن کا شیخ رشید کو فون بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کرکے انکے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہارکیا

اسلا م آباد (اپنے رپورٹرسے ) مولانا فضل الرحمن نے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں