قصور،گھریلو ناچاقی پرخاتون پھندے سے جھول گئی

قصور،گھریلو ناچاقی پرخاتون  پھندے سے جھول گئی

قصور(نمائندہ دنیا)راجہ جنگ کے نواح میں خاتون نے گھریلو ناچاقی پر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق متے والی چونگی راجہ جنگ سے 33سالہ فضیلت بی بی نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر چھت کے پنکھے کیساتھ لٹک کرخودکشی کرلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں