ہفتے کی سہ پہر لاہور پہنچیں گی

 ہفتے کی سہ پہر لاہور پہنچیں گی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل ہوا ہے ۔

 منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا مریم نواز 28 جنوری ہفتہ کی سہ پہر تین بجکر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں