فواد کی گرفتاری ‘فوٹیج منظر عام پر آگئی

فواد کی گرفتاری ‘فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور ( کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ۔

 فوٹیج میں دیکھا 

 جا سکتا ہے کہ فواد کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ،گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی دو موبائل وین آئیں ،گرفتاری پر ساتھیوں نے مزاحمت بھی کی ۔ پولیس زبردستی ساتھ لے گئی ۔ فوادزمان پارک احتجاج سے واپس جارہے تھے ۔ مقامی پولیس نے گرفتاری کے حوالے سے اسلام آباد سے آئی ہوئی ٹیم کی معاونت کی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں