لاہور کے 84تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

لاہور کے 84تھانوں  کے ایس ایچ اوز تبدیل

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے لاہور کے 84تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر آصف عطاء کو

 ایس ایچ او اسلامپورہ ، سب انسپکٹر شبیہ رضا کوایس ایچ اولوئر مال ، سب انسپکٹر وقاص کو نیو انارکلی،سب انسپکٹر عرفان محمود کو ایس ایچ اوداتا دربار ،انسپکٹر جاوید بھاٹی گیٹ،سب انسپکٹر عامر انجم ٹبی سٹی ، انسپکٹر حمزہ نواز مستی گیٹ، سب انسپکٹر شہریار یکی گیٹ، سب انسپکٹرمحمد بلال رنگ محل ،انسپکٹراختر حسین لوہاری گیٹ اور انسپکٹرحافظ عبیداللہ کو ایس ایچ اونولکھا تعینات کر دیا گیا۔ اسی طرح انسپکٹر محمد ندیم اختر کوایس ایچ اوموچی گیٹ،انسپکٹر سردار محمد افضل شاہدرہ ،سب انسپکٹر خرم شہزاد شاہدرہ ٹاؤن،سب انسپکٹرفاروق اعظم شفیق آباد ،سب انسپکٹر عثمان راوی روڈ ،سب انسپکٹر خالد پرویز بادامی باغ،سب انسپکٹر محمد شہزاد گوالمنڈی،سب انسپکٹر محمد یونس لاری اڈہ،انسپکٹرقمر عباس شادباغ ،انسپکٹر ریحان انور ریس کورس،انسپکٹرظہیر الدین سول لائنز،انسپکٹرعارف قلعہ گجر سنگھ ، انسپکٹرمحمد عاصم گڑھی شاہو ،سب انسپکٹر عظیم انور لٹن روڈ،انسپکٹر محمد جمیل مزنگ ،انسپکٹر آصف ادریس شالیمار ، سب انسپکٹرحضر حیات گجرپورہ ،سب انسپکٹر عاصم حمید مغلپورہ،لیڈی سب انسپکٹر حبیبہ منصور ویمن ریس کورس ،سب انسپکٹر حسن رضا ڈیفنس بی ،انسپکٹر شکیل خورشید ڈیفنس سی ،انسپکٹر وجیہ الحسن فیکٹری ایریا ،انسپکٹر اسد محمود سرور روڈ ،سب انسپکٹر اسد اقبال جنوبی چھاؤنی ،سب انسپکٹر تحسین نجم شمالی چھاؤنی ،انسپکٹر عزت اللہ مصطفی آباد ،سب انسپکٹرمحمد صدیق اکبری گیٹ،سب انسپکٹرزاہد محمود پرانی انارکلی ،انسپکٹر اختر حسین برکی،سب انسپکٹرعدنان رشید ہئیر،سب انسپکٹر عامر سہیل ہڈیارہ،انسپکٹروقار بخاری ایس ایچ اوباغبانپورہ ،سب انسپکٹرتیمور عباس ایس ایچ اوہربنس پورہ اور انسپکٹرفاروق برکی کو ایس ایچ اومناواں لگا دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں