شائستہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کی پالیسی ایڈوائزر برائے خواتین مقرر

شائستہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کی  پالیسی ایڈوائزر برائے خواتین مقرر

لاہور(سپیشل رپورٹر)سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے شائستہ پرویز ملک کو پارٹی کی پالیسی ایڈوائزر برائے خواتین مقرر کر دیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے شائستہ پرویز ملک کو پارٹی کی پالیسی ایڈوائزر برائے خواتین مقرر کر دیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں