’15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں‘ عمران کی اسد عمر سے ٹیلیفونک گفتگو جاری

’15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں‘ عمران   کی اسد عمر سے ٹیلیفونک گفتگو جاری

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے سے اسد عمر کو فون کیا اور تحریک انصاف نے یہ گفتگو جاری کی ہے ۔

میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ 15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں، ٹول پلازہ سے یہاں پہنچنے میں 5 گھنٹے لگ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں