پاکستان سمیت دنیابھر میں ارتھ آور آج منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیابھر میں ارتھ آور آج منایا جائیگا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیابھرمیں ارتھ آور آج19مارچ بروز اتوار کومنایا جائیگا۔

 دنیابھر میں رات 

ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نوبجے تک اضافی لائٹس بند رکھی جائیں گی ایک گھنٹے تک اضافی لائٹس بند کرنے کامقصد دنیا بھرمیں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو کم کرنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں