چکی آٹا 10روپے سستا، فی کلو قیمت 160روپے مقرر

چکی آٹا 10روپے سستا، فی کلو  قیمت 160روپے مقرر

لاہور(کامرس رپورٹر )صوبائی دارالحکومت میں آٹا چکی مالکان نے گزشتہ روز ایک کلو چکی آٹے کی قیمت میں 10روپے کمی کا اعلان کردیا۔

جس کے بعد قیمت 170روپے سے کم ہو کر 160روپے فی کلو ہو گئی ، نئی قیمت کا اطلاق آج (جمعہ )سے ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں