این ایچ اے کو مالی سال کے اختتام تک 34ارب روپے ملنا مشکل جاری 45منصوبوں کی تکمیل دشوار

این ایچ اے کو مالی سال کے اختتام  تک 34ارب روپے ملنا مشکل  جاری 45منصوبوں کی تکمیل دشوار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ملک بھر میں جاری 45 منصوبوں کی تکمیل مشکلات کا شکار ہوگی۔

این ایچ اے کیلئے روا ں مالی سال 2022-23 کیلئے

 114 ارب روپے بجٹ مختص ہے اور وفاقی حکومت نے 11ماہ میں منصوبوں کیلئے 80 ارب روپے بجٹ جار ی کیا، منصوبے سست روی کاشکار ہوگئے ۔ این ایچ اے کو رواں مالی سال کے اختتام تک 34 ارب روپے جاری ہونا مشکل ہو جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں