کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں ہنہ بائی پاس پر مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔۔۔

 اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کرد یا، شہید کانسٹیبل غلام مرتضی ٰ موٹرسائیکل پر گھر سے زرغون آباد تھانے ڈیوٹی پر جارہا  تھا ،فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گئے ، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں