پنجاب کابینہ کا اجلاس آج گوجرانوالہ میں طلب

پنجاب کابینہ کا اجلاس  آج گوجرانوالہ میں طلب

لاہور(سیاسی رپورٹرسے)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ ، 5واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کااجلاس ہوگا۔اجلاس میں اہم ایجنڈے پر غور کیاجائے گا۔صوبائی وزرائ، مشیران،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں