قصور:نشئی نوجوان کی لاش برآمد

قصور:نشئی نوجوان کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار، نمائندہ دنیا) نواحی گاؤں گنڈا سنگھ والا سے نوجوان نشئی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔۔۔

وقوعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور بتایا کہ متوفی کی شناخت 32 سالہ نوید کے نام سے ہوئی ہے، جونشہ کاعادی تھا، پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں