سپریم کورٹ: انتخابات کالعدم قراردینے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ: انتخابات کالعدم قراردینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔۔۔

 علی خان نامی شہری نے درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دیکر عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کا حکم دیا جائے ، دھاندلی کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے احکامات دئیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں