کیا یہ آپ کی آخری پریس کانفرنس ہے، صحافی ،سوال سے لگتا ہے جیسے مجھے کینسر ہوگیا، وزیر اعظم

کیا یہ آپ کی آخری پریس کانفرنس  ہے، صحافی ،سوال سے لگتا ہے جیسے  مجھے کینسر ہوگیا، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے نگران وزیراعظم سے سوال کیا کہ یہ آپ کی آخری پریس کانفرنس ہوگی۔۔۔

 جس کے جواب میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ آپ کے سوال سے مایوس ہوا ہوں۔ اللہ مجھے زندگی دے گا تو میری یہ آخری پریس کانفرنس نہیں ہوگی، آپ کے سوال کا جواب نہیں دوں گا۔انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ آپ کے سوال سے لگتا ہے جیسے خدانخواستہ مجھے کینسر ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں