مریم نواز وزارت اعلیٰ سنبھالنے والی خاندان کی چوتھی فرد

مریم نواز وزارت اعلیٰ  سنبھالنے والی خاندان کی چوتھی فرد

لاہور (رائٹرز )مریم نواز اپنے خاندان کی چوتھی رکن ہیں جنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالا ہے ۔ان کے والد نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز نے گزشتہ سال چند ماہ تک اس عہدے پر کام کیا تھا۔اس ہفتے کے آخر میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں شہباز شریف کو دوسری بار پاکستان کا وزیر اعظم منتخب کیے جانے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں