لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف  شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلے کے جھٹکے لاہور ، قصور، پتوکی، چونیاں ،کھاریاں اور گردونواح میں محسوس کئے گئے ، ریکٹرسکیل پر شدت4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ۔ شہری خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے ، زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں