امن و استحکام کے بغیر اقتصادی ترقی ناممکن ، احسن اقبال

 امن و استحکام کے بغیر اقتصادی ترقی ناممکن ، احسن اقبال

اسلام آباد (اے پی پی) سابق وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اقتصادی ترقی امن اور استحکام کے بغیر ناممکن ہے ، پاکستان نے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ جیتی ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹرنیشنل امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ 2018 کے بعد شدت پسندی کے خلاف پالیسی میں تبدیلی کی گئی ۔نفرت اور تعصب کے رویے انتہا پسندی کو جنم دیتے ہیں، ہمیں سیاست اور معیشت میں شراکت اور باہمی احترام کے رویوں کو فروغ دینا ہے ،دیرپا امن تب قائم ہو سکتا ہے جب اختلاف کو برداشت کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں