نگران حکومت نے سرکاری افسر وں کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی

نگران حکومت نے سرکاری  افسر وں کے بیرون ملک  دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی

اسلام آباد (این این آئی) نگران حکومت نے جاتے جاتے سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی۔۔۔

 کابینہ ڈویژن نے پابندی ہٹانے کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات کے تناظر میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 29 جنوری کو وفاقی وزرا ، مشیروں ، معاونین خصوصی ، وفاقی ادارو ں کے افسر وں کے بیرون ملک سرکاری اور نجی دوروں پر پابندی عائد کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں