نواز،شہباز ،زرداری اور بلاول عمر ایوب کے خطاب سے پہلے چلے گئے

نواز،شہباز ،زرداری اور  بلاول عمر ایوب کے  خطاب سے پہلے چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، نومنتخب وزیر اعظم شہباز ،آصف زرداری اور بلاول نے عمر ایوب کا خطاب نہ سنا اور اٹھ کر چلے گئے ۔

پارلیمانی روایات کے تحت اپوزیشن لیڈر کا خطاب سننا ہوتا ہے لیکن شور شرابے کے ماحول سے تنگ حکومتی رہنما ایوان سے چلے گئے ۔متعدد لیگی اور اتحادی رہنما بھی ان کی پیروی میں آہستہ آہستہ باہر چلے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں