قومی اسمبلی کا ایوان پہلی بار سیٹیوں کی آواز سے گونجتا رہا

قومی اسمبلی کا ایوان پہلی بار سیٹیوں  کی آواز سے گونجتا رہا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کا ایوان پہلی بار سیٹیوں کی آواز سے گونجتا رہا۔سیٹیاں بجانے میں جمشید دستی نمبر لے گئے ۔

انہوں نے شہباز کی تقریر کے دوران سیٹیاں بجا بجا کر ان کے ناک میں دم کر دیا۔دیگر کئی اراکین بھی سیٹیاں بجاتے رہے ۔ماضی میں اس طرح کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں