نو منتخب وزیر اعظم کا ایوان میں ڈیڑھ گھنٹے کا طویل خطاب

نو منتخب وزیر اعظم کا ایوان میں  ڈیڑھ گھنٹے کا طویل خطاب

اسلام آباد (صباح نیوز) نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیڑھ گھنٹے تک طویل خطاب کیا۔

 خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کے نعروں شور شرابے اور ہنگامہ آرائی جاری رہی ، شہباز شریف نے ایک بجکر پچاس منٹ پر خطاب شروع کیا اور یہ سلسلہ سوا تین بجے تک جاری رہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں