27 مقدمات کا سامنا

27 مقدمات کا سامنا

لا ہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے فواد چودھری کی درخواست پررپورٹ طلب کر لی۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فواد چودھری کیخلاف 27 مقدمات درج ہیں اور کسی میں گرفتار نہیں کیا گیا،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کہ کتنے مقدمات میں مطلوب ہیں اور کتنے میں نہیں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں