گنڈاسنگھ :مبینہ ذہنی مریضہ بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا

گنڈاسنگھ :مبینہ ذہنی  مریضہ بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا

قصور(نمائندہ دنیا) گنڈاسنگھ کے نواح میں بیٹی نے فائر مارکر والدہ کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

بیٹوگامے کے رہائشی محمداکرم کی بیٹی صوبیہ بی بی نے 40 سالہ والدہ حفیظاں بی بی کے پیٹ میں فائر مارکر اُسے قتل کیا۔ مبینہ طورپر صوبیہ بی بی ذہنی مریضہ بتائی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں