کابینہ ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو وزیراعظم سربراہ ہونگے

کابینہ ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو  وزیراعظم سربراہ ہونگے

اسلا م آباد(دنیا نیوز)وفاقی حکومت نے کابینہ کی (ای سی ایل)کمیٹی کی تشکیل نو کردی، کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیر اعظم سربراہی خود کریں گے ، کمیٹی کیلئے سیکریٹریل سپورٹ وزارت داخلہ دے گی جبکہ وزیر داخلہ کو شامل نہیں کیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے 4 رکنی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، وزیر قانون، وزیر صنعت و پیداوار، وزیر انسانی و سائل شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں