پی ٹی آئی کا 19اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان ، ڈی سی سے اجازت مانگ لی

 پی ٹی آئی کا 19اپریل کو لیاقت  باغ میں جلسے کا اعلان ، ڈی سی  سے اجازت مانگ لی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 19 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کردیا۔

 اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست جمع کرادی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں