بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ

بلوچستان بھر میں  دفعہ 144نافذ

پشین (مانیٹرنگ ڈیسک )امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، ڈپٹی کمشنرپشین کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

 مین شاہراہوں اور سڑکوں کی بندش پر بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،واضح رہے کہ آج صبح پی ٹی آئی اور پشتونخوامیپ سمیت 6 جماعتی اتحاد کا جلسہ بھی ہونا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں