میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات آج سے شروع

 میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات آج سے شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)دسویں جماعت کے عملی امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں سائنس مضامین کے پریکٹیکل امتحان آج 16اپریل سے شروع ہورہے ہیں، فزکس کا پریکٹیکل 24 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ25 اپریل سے 4 مئی تک بیالوجی کا اور6 سے 14 مئی تک کیمسٹری کا پریکٹیکل ہوگا۔رواں سال پریکٹیکل کاپیوں کو پنچ کیا جائے گا،چیئرمین بورڈ نے تمام ایگزمینرز کو ہدایات جاری کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں