سی پیک :قراقر م ہائی وے فیز ٹو منصوبے کی منظوری

سی پیک :قراقر م ہائی وے فیز ٹو منصوبے کی منظوری

اسلام آباد( نیوز رپورٹر )وزارت مواصلات نے پاک چین اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت قراقر م ہائی وے فیز ٹو منصوبے کی منظوری دے دی۔۔۔

 منصوبے کے تحت تھاکوٹ تا رائے کوٹ 241 کلومیٹر قراقرام ہائی وے کی تعمیر کی جائے گی ، این ایچ اے نے زمین کی خریداری کا پی سی ون تیار کر کے حتمی منظوری کے لئے وزارت منصوبہ بندی اور ایکنک کو بھجوایا ، این ایچ اے نے فیز ٹو منصوبے کی زمین کے حصول کے لئے ابتدائی طور پر 4 ارب 13کروڑ39 لاکھ20 ہزار روپے کا پی سی ون تیار کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں