کراچی :ایرانی وفد کی آمد پر کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی :ایرانی وفد کی آمد  پر کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایرانی وفد کی آمد پر کل شہر قائد کے تمام نجی و سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔

کمشنر کراچی نے 23 اپریل کے روز عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 23 اپریل کو تمام نجی و سرکاری اداروں میں تعطیل ہوگی جبکہ تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں