رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ

 رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار  دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن کالعدم  قرار دینے کا تحریری فیصلہ

لاہور (کورٹ رپورٹر،اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 81 گوجرانوالہ سے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ن لیگ کے اظہر قیوم کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیدیا۔

 جسٹس شاہد کریم نے بلال اعجاز کی درخواست پر تحریری فیصلہ کیا اور قرار دیا فارم 47، 48 اور 49 جاری ہونے کے بعد دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں