چیئر مین تحریک انصاف نظریاتی کے گھر پر فائرنگ ، بال بال بچ گئے

چیئر مین تحریک انصاف نظریاتی  کے گھر پر فائرنگ ، بال بال بچ گئے

لاہور(سیاسی رپورٹر سے )چیئر مین تحریک انصاف نظریاتی کے اختر اقبال ڈار کے گھر پر فائرنگ کی گئی وہ بال بال بچ گئے ،گاڑی کا شیثہ ٹوٹ گیا۔

اختر اقبال ڈار کا کہنا ہے پستول کی گولی گھر میں کھڑی کار کے فرنٹ شیشے پر لگی،تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ کو گھر میں فائرنگ کے واقعے کیخلاف درخواست جمع کرادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں