پرانے درختوں کے سائے میں لوگ بیٹھتے ہیں،ثواب تو انگریز کما رہے :جسٹس فائز

پرانے درختوں کے سائے  میں لوگ بیٹھتے ہیں،ثواب  تو انگریز کما رہے :جسٹس فائز

کراچی (سٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے کراچی میں سوکھے درختوں کی جگہ نئے درخت لگانے کی ہدایت کردی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جو لوگ پیدل چلتے ہیں ان سے پوچھیں کس تکلیف میں ہیں، انگریزوں کے زمانے کے درختوں کے سائے میں لوگ بیٹھتے ہیں ،ثواب تو انگریز کما رہے ہیں، اگر کے ایم سی کے پاس درخت کیلئے پیسے نہیں ہیں تو افسوس کی بات ہے ، ہم گورنمنٹ چلانے کیلئے نہیں بیٹھے جب حکومت کام نہیں کرتی ہے ہم کراتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں